ابنا: آیت اللہ نوری ہمدانی نے شہر قم میں مخیر حضرات سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا دین اسلام عزت مند اور قدرتمند معاشرے کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جنیوا مذاکرات کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت نے عالمی طاقتوں کو ان مذاکرات پر مجبور کیا ہے۔......./169
28 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 484540
آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا امریکہ اور یورپ کو معلوم ہوگیا کہ اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایران کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔